our blog

Tag: festival

The Ancient Festival of Holi(ہولی کا قدیم تہوار)

ہولی کا قدیم تہوارجس کا آغاز پاکستان کی دھرتی سے ہوا پاکستان میں صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں واقع ہندوؤں کا تاریخی مندر ’پرہلاد پوری‘ تاریخی اعتبار سے دنیا بھر میں بسنے والے ہندوؤں کے لیے اہم حیثیت رکھتا ہے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ ’ہولی‘ کے تہوار کا آغاز یہیں سے ہوا تھا۔ تاہم یہ مندر گذشتہ کئی سال سے ایک کھنڈر کی صورت بنا ہوا ہے ہولی ہندوبرادری کا تہوار ہے جو بھارت میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایشیا کے دیگر حصوں اور مغربی دنیا کے مختلف حصوں میں منایا جاتا ہے۔ ہولی کو رنگوں کا تہوار یا محبت کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔ہولی کا تہوار برائی پر اچھائی کی فتح، بہار کی آمد، دوسروں سے ملنے، کھیلنے اور ہنسنے، معاف کرنے اور معافی مانگنے اور ٹوٹے رشتوں کو دوبارہ بحال کرنے کی علامت ہے۔ یہ اچھی فصل کے لیے شکر گزاری کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔ ہندو عقیدے کے مطابق ہولی کے تہوار کا آغاز پاکستان کے شہر ملتان سے ہوا جہاں آج بھی پرہلادپوری مندرکے آثارموجود ہیں۔ ہندو دھرم کی روایات کے مطابق یہ قدیم مندر بھگت پرہلاد کے نام سے منسوب ہے، جو ست یوگ میں آئے تھے۔

Read More ⟶

Subscribe to our news

Find out about the last days and the latest promotions of our Corporation

Calendar

January 2025
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
Sheher Saaz

BOOK AN APPOINTMENT

Schedule an Appointment